اچھی حکومت کے ثمرات سے عوام فائدہ اٹھاتی ہے،‏پارلیمانی سیکرٹری وزارت قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد

62

اسلام آباد۔5جولائی (اے پی پی):‏پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت قومی صحت سروسز ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ اچھی حکومت کے ثمرات سے عوام فائدہ اٹھاتے ہیں اور تفریحی مقامات کو انجوائے بھی کرتےہیں خواہ وہ اپوزیشن کے نمائندے ہی کیوں نہ ہوں ۔یہ بات انھوں نے جاری اپنے ٹویٹ میں کہی۔