اکبر کلب کی ٹیم نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخل

اسلام آباد۔13 مئی (اے پی پی) اکبر کلب کی ٹیم نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ فاتح ٹیم نے کوارٹر فائنل میچ میں قائداعظم کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ کراچی کمپنی گراﺅنڈ پر کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں وقفے تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں، کھیل …

اسلام آباد۔13 مئی (اے پی پی) اکبر کلب کی ٹیم نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ فاتح ٹیم نے کوارٹر فائنل میچ میں قائداعظم کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ کراچی کمپنی گراﺅنڈ پر کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں وقفے تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں، کھیل کے دوسرے ہاف کے تیسرے منٹ میں اکبر کلب کے سلمان نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply