22.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاکتوبر میں برکس سربراہی اجلاس میں نئے ایرانی صدر سے ملاقات کریں...

اکتوبر میں برکس سربراہی اجلاس میں نئے ایرانی صدر سے ملاقات کریں گے

- Advertisement -

ماسکو ۔29جولائی (اے پی پی):روسی صدرولادیمیر پیوٹن اکتوبر میں برکس سربراہی اجلاس میں نئے ایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

تا س کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے ازویسٹیا کو بتایا کہ روسی صدر اکتوبر میں کازان میں برکس سربراہی اجلاس میں ایران کے نو منتخب صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔

- Advertisement -

روسی عہدیدار نے کہا کہ یہ ایرانی فریق کو دعوت نامہ ہے اور ہمیں امید ہے کہ نئے صدر سربراہی اجلاس میں آئیں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں