- Advertisement -
لاہور۔17مارچ (اے پی پی):گلوکار اکرم راہی کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام سن میرے مالکا ریلیز کردیا گیا
،ترجمان کے مطابق کلام کی شاعری اور کمپوزیشن بھی اکرم راہی نے لکھی و ترتیب دی ہے،کلام کی ویڈیو شجر شوکت نے ارینج اور ایم عمران نے ڈائریکٹ کی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=448939
- Advertisement -