اکیسویں فیفا ورلڈ کپ 2018ءمیں کوارٹر فائنل مرحلے سے قبلجمعرات کو آخری چار گروپ میچ کھیلے جائینگے

66

ماسکو ۔ 27 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018ءمیں کوارٹر فائنل مرحلے سے قبل جمعرات کو آخری چار گروپ میچ کھیلے جائینگے۔ روس میں عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک بڑی ٹیموں کی مایوس کن کارکردگی سامنے آئی ہے۔