اکیسویں فیفا ورلڈ کپ 2018ءکا پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

45

ماسکو ۔ 29 جون (اے پی پی) اکیسواں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018ءاختتامی مرحلے کی طرف گامزن، عالمی چیمپئن جرمنی کی ٹیم ٹائٹل چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کا پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگیا، پری کوارٹر فائنل مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا۔