کھیل کی خبریں اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 8 جولائی 2018, 12:17 شام 66 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ماسکو۔08 جولائی(اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، فرانس، انگلینڈ، بیلجیئم اور کروشیا نے لاسٹ فور میں جگہ بنا رکھی ہے، سیمی فائنل مرحلے کا آغاز منگل کو فرانس اور بیلجیئم کے خلاف پہلے سیمی فائنل سے ہو گا۔