اگلے دس سالوں میں 10ہزار پی ایچ ڈی ایز ایمرجنسی کے طور پر تیار کرنے ہیں،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 07 ستمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے دس سالوں میں 10ہزار پی ایچ ڈی ایز ایمرجنسی کے طور پر تیار کرنے ہیں،پاکستان کے مستقبل کے کور کمانڈرز وائس چانسلرز ہیں ۔ان خےالات کا اظہار انہوںنے بدھ کو پلاننگ کمےشن مےں پاکستان امریکہ نالج کورئیڈار منصوبے کے لئے پلان آف ایکشن بنانے کےلئے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت …

اسلام آباد ۔ 07 ستمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے دس سالوں میں 10ہزار پی ایچ ڈی ایز ایمرجنسی کے طور پر تیار کرنے ہیں،پاکستان کے مستقبل کے کور کمانڈرز وائس چانسلرز ہیں ۔ان خےالات کا اظہار انہوںنے بدھ کو پلاننگ کمےشن مےں پاکستان امریکہ نالج کورئیڈار منصوبے کے لئے پلان آف ایکشن بنانے کےلئے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کےا۔ اجلاس میں چیئرمین ایچ ای سی اور یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے شرکت کی۔ وفاقی وزےر نے کہاکہ ایچ ای سی کےلئے اگلے دس سالوں کا روڈ میپ بنایا جائے گا، قومی سطح پر ایک کانفرنس منعقد کی جائے گی جس میں ایچ ای سی کا روڈ میپ تیار کیا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ جس قوم کی لیبارٹری اور کلاس روم مضبوط ہیں وہ قوم بھی مضبوط ہے ۔

Leave a Reply