اسلام آباد ۔ 06 مئی (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال پران کے آبائی علاقہ نارووال میں حملے کی مذمت کی ہے۔ایئر چیف نے ان کی جلد صحتیابی کے لئے نیک تمناﺅں کا بھی اظہار کیا۔