28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 7, 2025
ہومعلاقائی خبریںایبٹ آباد،حویلیاں میں دو گاڑیوں میں تصادم،04 افراد زخمی

ایبٹ آباد،حویلیاں میں دو گاڑیوں میں تصادم،04 افراد زخمی

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 02 مئی (اے پی پی):حویلیاں میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم سے 04 افراد زخمی ہو گئے،ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کے مطابق تحصیل حویلیاں میں پنارامہ ہوٹل کے مقام پر موٹر کار اور پراڈو گاڑی کے مابین تصادم ہوا،

کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی،حادثے کے نتیجے میں چار افراد معمولی زخمی ہوئے جنھیں ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=591306

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں