29.9 C
Islamabad
جمعرات, مئی 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںایبٹ آباد، ایوب میڈیکل کمپلیکس کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن

ایبٹ آباد، ایوب میڈیکل کمپلیکس کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 30 اپریل (اے پی پی):ڈی ایس پی منڈیاں فیصل حفیظ نے کنٹونمنٹ بورڈ انکروچمنٹ اور ٹریفک سٹاف کے ہمراہ ایوب میڈیکل کمپلیکس کے اطراف منی اڈوں، پارکنگ اور غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

اس موقع پر منی اڈے اور پارکنگ بنانے والوں کی گاڑیوں کو تھانہ میں بند کیا گیا اور دکانوں سے باہر اور سڑک پر تجاوزات مکمل ختم کرکے کنٹونمنٹ بورڈ کے اہلکاروں نے سامان قبضہ میں لے لیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590670

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں