17.1 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںایبٹ آباد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، قیدیوں...

ایبٹ آباد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، قیدیوں کوسہولیات کی فراہمی کا جائزہ

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 20 مارچ (اے پی پی):ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس ایبٹ آباد امان اللہ سعید نے کمیٹی ممبران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔دورہ کے دوران انہوں نے رہائش پذیر قیدیوں کو سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا، جیل کے کچن، بیرکوں، کمپیوٹر لیب، ہاسپٹل وارڈز، لائبریری و دیگر کا معائنہ اور جیل انتظامیہ کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=574670

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں