ایبٹ آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی):ایبٹ آباد میں موٹر سائیکل حادثے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو 1122ایبٹ آباد کے مطابق سلہڈ ہائی سکول کے مقام پر موٹر سائیکل کو حادثے کی اطلاع کنٹرول روم کو ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔