35.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومعلاقائی خبریںایبٹ آباد، نتھیاگلی ملاچھ کے قریب جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،...

ایبٹ آباد، نتھیاگلی ملاچھ کے قریب جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا

- Advertisement -

ایبٹ آباد ۔ 08 دسمبر (اے پی پی):نتھیاگلی ملاچھ کے قریب جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔

ترجمان ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کے مطابق ریسکیو 1122 کنٹرول روم ایبٹ آباد کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر وہیکل بمہ 5 فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

- Advertisement -

فائر فائٹرز نے بہترین انداز میں فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو 1122 کے بروقت رسپانس کی وجہ سے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا اور قیمتی درختوں کو بچا لیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=418016

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں