ایبٹ آباد۔ 28 دسمبر (اے پی پی):ایبٹ آباد میں موٹرسائیکل حادثےکےنتیجےمیں دوافرادزخمی ہوگئے۔ریسکیو1122ایبٹ آباد کےمطابق بورڈ آفس کےمقام پرموٹرسائیکل کوحادثہ پیش آیا۔
کنٹرول روم کواطلاع ملنےپرریسکیومیڈیکل ٹیم معہ ایمبولینس فوری جائےحادثہ پرپہنچ گئی ۔حادثےکےنتیجےمیں دوافراد زخمی ہوئےجنہیں ریسکیومیڈیکل ٹیم نےابتدائی طبی امداد فراہم کرتےہوئےڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کیا۔حادثہ کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی ۔