ایبٹ آباد۔ 28 دسمبر (اے پی پی):ایبٹ آباد پولیس نےسرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کےدورن غیرقانونی اسلحہ برآمد کرکےمقدمات درج کرلیے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرایبٹ آبادعمرطفیل کی ہدایت پرایس ایچ اوتھانہ رجوعیہ پولیس نےملکاں اورملحقہ علاقوں میں امن وامان کےقیام کےلیےسرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کیاجس کےدوران غیرقانونی اسلحہ01 ایس ایم جی،03 بندوقیں،03 پستول اورمختلف بورکے71کارتوس برآمد کرکےملزمان کےخلاف مقدمات درج کرلیے۔