24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںایبٹ آباد پولیس کی کارروائی،منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ،مقدمہ درج

ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی،منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ،مقدمہ درج

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 27 ستمبر (اے پی پی):ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری ،منشیات فروش کورنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او سکندر آباد بلال خان نے ایک کارروائی میں منشیات فروش قاضی یاسر سکنہ جھنگی قاضیاں سے 3 کلو 394 گرام چرس اور 209 گرام آئس برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں