ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

65
Drug dealer arrested
Drug dealer arrested

ایبٹ آباد۔ 06 جنوری (اے پی پی):ایبٹ آباد پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔ ایبٹ آباد پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کینٹ کیڈٹ عبدالغفور نے پولیس نفری کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے نامزد ملزم فرید کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 2542 گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے پابند سلاسل کر دیا ۔