ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار

92
اٹک پولیس نے زمین فروخت کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز ملزم گرفتار کر لیا

ایبٹ آباد ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی):ایبٹ آباد پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی ہے۔

ایبٹ آباد پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سکندرآباد بلال خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش دولت سے 990 گرام چرس اور 240 گرام آئس برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔