قومی خبریں ایجوکیشن پارلیمنٹرینز کاکس کی سہ ماہی رپورٹ ایوان بالامیں پیش کر دی گئی کی طرف Abdul Quddus - منگل, 2 جنوری 2024, 12:45 شام 43 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):ایجوکیشن پارلیمنٹرینز کاکس کی سہ ماہی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر فوزیہ ارشد نے ایجوکیشن پارلیمنٹرینز کاکس پاکستان، کاکس کی کارکردگی پر سہ ماہی رپورٹ پیش کی۔