33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران، چین اور روس کے ساتھ باہمی تجارت مقامی کرنسی میں کرنا...

ایران، چین اور روس کے ساتھ باہمی تجارت مقامی کرنسی میں کرنا چاہتے ہیں،رجب طیب اردوان

- Advertisement -

انقرہ ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ ایران، چین اور روس کے ساتھ باہمی تجارت مقامی کرنسیوں میں کرنا چاہتے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک حکومت نے ایران، چین اور روس کے ساتھ باہمی تجارت مقامی کرنسیوں میں کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیے ہیں جس کا مقصد ترک کرنسی لیرا کو درپیش مشکلات سے نمٹنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترک صدر نے قیصری نامی شہر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ عوام بھی لیرا کو مستحکم بنانے کی کوشش کریں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32039

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں