تہران ۔ 15 جنوری (اے پی پی) ایران، یوکرین اور کینیڈا کے ہوا بازی سے متعلق ماہرین کی تہران میں ملاقات ہوئی ۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق یہ ملاقات گزشتہ ہفتے یوکرین ایئرلائنز کے مسافر طیارے کی تباہی کی تحقیقات کے سلسلے میں ہوئی ہے۔ ملاقات میں اب تک کی تحقیقات کے پہلوں کا جائزہ لیا گیا اور مذید تحقیقات سے تمام فریقین کو آگاہ رکھنے کے میکنزم …
ایران، یوکرین اور کینیڈا کے ایوی ایشن ماہرین کی ملاقات

مزید خبریں
تہران ۔ 15 جنوری (اے پی پی) ایران، یوکرین اور کینیڈا کے ہوا بازی سے متعلق ماہرین کی تہران میں ملاقات ہوئی ۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق یہ ملاقات گزشتہ ہفتے یوکرین ایئرلائنز کے مسافر طیارے کی تباہی کی تحقیقات کے سلسلے میں ہوئی ہے۔ ملاقات میں اب تک کی تحقیقات کے پہلوں کا جائزہ لیا گیا اور مذید تحقیقات سے تمام فریقین کو آگاہ رکھنے کے میکنزم وضع کرنے کے امکانات پر بھی غور کیا گیا ۔








