21.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںایرانی صدرڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی وزیراعلی ہاؤس آمد،گورنر و وزیراعلیٰ سندھ نے...

ایرانی صدرڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی وزیراعلی ہاؤس آمد،گورنر و وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا

- Advertisement -

کراچی۔ 23 اپریل (اے پی پی):اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نےایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر استقبال کیا۔وزیراعلی ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر صوبائی وزرا، شرجیل انعام میمن، ناصر حسین شاہ، سعید غنی، جام خان شورو بھی موجود تھے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں