23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومتجارتی خبریںایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

- Advertisement -

کراچی۔ 22 اپریل (اے پی پی):کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی)کے صدر جوہر قندھاری نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آ ئے گی اور تجارتی اور برادرانہ تعلقات میں اضافہ ہوگا۔

جوہر قندھاری نے پیر کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دوستانہ اور برادرانہ تعلقات ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں