استنبول ۔ 19 مئی (اے پی پی) ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ …
ایران اور ترکی کے صدور کی ملاقات ، دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ

مزید خبریں
استنبول ۔ 19 مئی (اے پی پی) ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔








