کویت سٹی ۔ 16 مئی (اے پی پی) کویت نے کہا ہے ایران اور تیل برآمد کرنے والے دیگر ملک اپنی پیداوار نہ بڑھائیں۔نائب وزیر خارجہ خالد جرالا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تیل برآمد کرنے والے ملکوں کو چاہیے کہ اپنی پیداوار کو منجمد کریں اور مارکیٹ میں موجود تاجروں کو ایران کی تیل کی اضافی پیداوار کی حوصلہ افزائی نہیں کرنی چاہیے۔انھوں نے کہا کہ ایران …
ایران اور تیل برآمد کرنے والے دیگر ملک اپنی پیداوار نہ بڑھائیں،کویت

مزید خبریں
کویت سٹی ۔ 16 مئی (اے پی پی) کویت نے کہا ہے ایران اور تیل برآمد کرنے والے دیگر ملک اپنی پیداوار نہ بڑھائیں۔نائب وزیر خارجہ خالد جرالا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تیل برآمد کرنے والے ملکوں کو چاہیے کہ اپنی پیداوار کو منجمد کریں اور مارکیٹ میں موجود تاجروں کو ایران کی تیل کی اضافی پیداوار کی حوصلہ افزائی نہیں کرنی چاہیے۔انھوں نے کہا کہ ایران کو مارکیٹ سے سبق حاصل کرنا چاہیے کیونکہ مارکیٹ کسی بھی ملک کی اضافی پیداوار کی سپورٹ نہیں کرتی۔








