33.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 8, 2025
ہومتجارتی خبریںایران اور پاکستان مثالی تعلقات رکھتے ہیں، ایران کے ساتھ تجارتی حجم...

ایران اور پاکستان مثالی تعلقات رکھتے ہیں، ایران کے ساتھ تجارتی حجم جلد5 ارب ڈالر تک پہنچانے میں کامیاب ہو جا ئےنگے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے نائب صدر ریاض خٹک کی ایرانی کمرشل قونصلر مصطفے رازاوی زیدی کے ساتھ ملاقات میں گفتگو

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے نائب صدر ریاض خٹک نے کہاہے کہ ایران اور پاکستان مثالی تعلقات رکھتے ہیںاور ایران کے ساتھ تجارتی حجم جلد5 ارب ڈالر تک پہنچانے میں کامیاب ہو جا ئےنگے۔انہوں نے یہ بات ایرانی کمرشل قونصلر مصطفے رضاوی زیدی کے ساتھ ملاقات میں کہی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1312

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں