تہران ۔ 29 اپریل (اے پی پی ایران میں 290 رکنی اسمبلی کی 68 نشستوں پر انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ شروع ہو گئی۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویڑن چینل نے داخلی امور کے وزیر عبدالرضارحمانی فاضلی کے حوالے سے کہا کہ رائے دہندگان 68 ارکان پارلیمنٹ کا انتخاب کریں گے۔خیال رہے کہ پہلے مرحلے کے انتخابات میں صرف 25 فیصد پولنگ ہوئی تھی