ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی نگرانی بڑی کامیابی ہے، آئی اے ای اے

119
Director General IAEA
Director General IAEA

تہران ۔ 2 جنوری (اے پی پی) ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی تائید اور نگرانی کو 2016 میں اپنی اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2016میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے نتائج اور اس کی کامیابیوں کے بارے میں جاری ہونے والی رپورٹ کے مقدمے میں ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی تائید اور نگرانی نیز پوری دنیا میں پائیدار ترقی کے حصول کے لیے پرامن ایٹمی راہ حل کی ترویج کے بارے میں اصلی رپورٹ کی تیاری کو بعض اصلی کامیابیوں کے عنوان سے ذکر کیا ہے۔آ