ایران کے جوہری معاہدے کو تبدیل کرنے کی ضرورت، امریکی وزیر خارجہ

90

واشنگٹن ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ ایران کے کے ساتھ جوہری معاہدے کو تبدیل کردیاجانا چاہئے یا دوسری صورت میں امریکا اس معاہدے کا حصہ نہیں ہوسکتا۔