تہران ۔ 6 اگست (اے پی پی) ایران کے زر مبادلہ کے ذخائر، سو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ایران کے ایکسپورٹ گارنٹی فنڈ کے چیئر مین سید کمال سید علی نےاپنے ایک بیان میں ہے کہ ایران کے زرمبادلہ کے ذخائر، سو ارب ڈالر سے زیادہ ہیں اور ایران کا رسک ریٹ کم ہو گیا ہے۔ سید کمال سید علی نے مزید کہا کہ ایران کی اقتصادی توانائی، زرمبادلہ …
ایران کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
تہران ۔ 6 اگست (اے پی پی) ایران کے زر مبادلہ کے ذخائر، سو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ایران کے ایکسپورٹ گارنٹی فنڈ کے چیئر مین سید کمال سید علی نےاپنے ایک بیان میں ہے کہ ایران کے زرمبادلہ کے ذخائر، سو ارب ڈالر سے زیادہ ہیں اور ایران کا رسک ریٹ کم ہو گیا ہے۔ سید کمال سید علی نے مزید کہا کہ ایران کی اقتصادی توانائی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور ادائیگیوں کے شاندار ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے یورپی اقتصادی تعاون تنظیم نے ایران کے رسک ریٹ میں کمی کا فیصلہ کیا ہے








