- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) خسارے میں نمایاں کمی کے باعث سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) منافع بخش کمپنی بن گئی۔ ایس این جی پی ایل کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجی گئی مالیاتی رپورٹس کے مطابق گزشتہ مالی سال 2015-16ءکے دوران کمپنی کو 124 ملین روپے کا نفع حاصل ہوا ہے جبکہ اس سے گزشتہ مالی سال کے دوران کمپنی کو 2.4 ارب روپے کے خسارے کا سامنا تھا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33454
- Advertisement -