26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںایشٹن ایگر پانچویں ٹیسٹ کےلئے آسٹریلوی سکواڈ میں شامل

ایشٹن ایگر پانچویں ٹیسٹ کےلئے آسٹریلوی سکواڈ میں شامل

- Advertisement -

میلبورن ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ میچ کیلئے لیفٹ آرم سپنر ایشٹن ایگر کو سکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ 4 جنوری سے سڈنی میں شروع ہو گا اور میزبان ٹیم کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ ایشٹن ایگر نے 2013ءمیں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 98 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر انٹرنیشنل کرکٹ میں جاندار انٹری کی تھی تاہم انہیں صرف دو ایشز ٹیسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کا موقع مل سکا،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=83513

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں