ایشیاءاوربحرالکاہل خطے کے حصص بازاروں میں شدید مندی کا رحجان

94

ٹوکیو۔ 03 فروری (اے پی پی) چین کی جانب سے جولائی 2011 کے بعد پہلی مرتبہ قلیل المدتی شرح سود میں اضافے کے اقدام نے جمعہ کو ایشیاءاوربحرالکاہل خطے کے حصص بازاروں میں شدید مندی کا رحجان رہا ۔سال نو کی خوشی میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کے بعد جمعہ کو شنگھائی سٹاک مارکیٹ کھلنے کی تھوڑی دیر بعد تیزی سے یکدم مندی کا شکار ہو گئی ۔