25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںایشیاءمیں خام تیل کے نرخ کاروباری ہفتہ کے آخری روز جمعے کو...

ایشیاءمیں خام تیل کے نرخ کاروباری ہفتہ کے آخری روز جمعے کو کم رہے

- Advertisement -

سنگاپور ۔ 13 مئی (اے پی پی) ایشیاءمیں خام تیل کے نرخ کاروباری ہفتہ کے آخری روز جمعے کو کم ہوئے ۔سنگاپور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی تیل ڈبلیو ٹی اائی کی جون کیلئے سپلائی 44سینٹ کی کمی کے ساتھ 46.26 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جولائی کےلئے ڈیلیوری 29سینٹ کی کمی کے ساتھ 47.79ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4769

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں