25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںایشیاءکی مرکزی سٹاک مارکیٹ میں جمعے کو مندی کا رجحان

ایشیاءکی مرکزی سٹاک مارکیٹ میں جمعے کو مندی کا رجحان

- Advertisement -

ٹوکیو۔ 13 مئی (اے پی پی) ایشیاءکی مرکزی سٹاک مارکیٹ میں جمعے کو مندی کا رجحان رہا۔ وال سٹریٹ کی مندی نے ایشیائی سٹاکس پر بھی اثرات مرتب کئے۔ ایم ایس سی آئی براڈ سیٹ انڈکس آف ایشیاءپسیفک ایکس جاپان ایک فیصد تک گرگیا جبکہ ہانگ کانگ کاپینگ سینگ انڈکس 0.9فیصد ڈاﺅن رہا۔ چین کا سی ایس آئی 300انڈکس 0.2فیصد اور شنگھائی کمپوزٹ انڈکس 0.1 فیصد ڈاﺅن میں گئے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4771

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں