22.2 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومتجارتی خبریںایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں تیزی

ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں تیزی

- Advertisement -

ہانگ کانگ ۔ 14 اپریل (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو تیزی کا رجحان رہا،ٹوکیو سٹاک ایکس چینج کا مرکزی نکی225 انڈکس بریک تک 2.5فیصد اپ رہا،ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈکس کی شیرز پرائسز میں 0.8 فیصد،شنگھائی کا کمپوزٹ انڈکس 0.4فیصد،سڈنی کا کمپوزٹ ایس اینڈ پی انڈکس0.7 فیصد اور سیول کا کوپسی انڈکس1.1فیصد تک اضافہ ہوا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں