37.1 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں مندی

ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں مندی

- Advertisement -

ٹوکیو ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں پیر کو مندی کا رجحان رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیاءپیسیفک ایکس جاپان 0.6فیصد ڈاﺅن رہا۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا آغاز معمولی اضافے کے ساتھ ہوا، نکی 225 انڈکس 0.6 فیصد یا 132.98 پوانٹس کی کمی کے ساتھ 20,429.43 تک گیا، ٹاپکس انڈکس بھی0.52 فیصد یا 8.67 پوانٹس اپ کے ساتھ 1,672.28 پر بند ہوا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70992

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں