27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں کمی...

ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان

- Advertisement -

سنگاپور ۔ 10 جون(اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کی صورتحال ہے۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے معاہدے سینٹ یا 0.30 فیصد کی کمی سے 50.41 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 13 سینٹ یا 0.25 فیصد کی گراوٹ سے 51.82 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8289

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں