ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

103
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) یورپی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ لندن میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کے اضافے سے 1174.88 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئے جبکہ یو ایس گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کی بہتری سے 1173 فی اونس کی سطح پر رہے۔