ایشیائی تیل منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا عمل جمعہ کو بھی جاری

126
پیٹرول پمپوں کے تیل کی کوالٹی کی چیکنگ جاری، پٹرول سیمپل کی منفی رپورٹ والوں کو سیل کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزبہاولنگر

سنگا پور۔ 20 جنوری (اے پی پی)ایشیائی تیل منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا عمل جمعہ کو بھی جاری رہا۔سنگا پور کی مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک مین کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی(لائٹ امریکی)کروڈکی جنوری کے لئے سپلائی 29 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 51.37 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 24 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 54.16 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئ،لندن سپاٹ میں سونا0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1,207.66 ڈالر فی اونس رہی۔