26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںایشیائی حصص بازاروں میں تیزی کا رجحان

ایشیائی حصص بازاروں میں تیزی کا رجحان

- Advertisement -

ہانگ کانگ ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو تیزی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکا کی بہتر اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور وال سٹریٹ مارکیٹ میں تیزی کے اثرات ہیں۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور نکی225 انڈیکس وقفے پر 95.84 پوائنٹس (0.52 فیصد) بڑھ کر 18370.83 پوائنٹس رہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32307

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں