ٹوکیو ۔ 15 جنوری (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کا آغاز انتہائی تیزی سے ہوا جس کی وجہ وال سٹریٹ نیویارک میں ریکارڈ بریکنگ کاروبار ہونے کے اثرات ہیں۔پیر کو ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شئیرز ایکس جاپان میں0.6 فیصد ہوا،آسٹریلین مرکزی انڈیکس میں 0.2فیصد اور ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کے مرکزی انڈیکسز میں 0.3 فیصد جبکہ ہانگ کانگ سٹاکس میں 0.9 فیصد اضافہ …
ایشیائی حصص بازاروں میں تیزی
ٹوکیو ۔ 15 جنوری (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کا آغاز انتہائی تیزی سے ہوا جس کی وجہ وال سٹریٹ نیویارک میں ریکارڈ بریکنگ کاروبار ہونے کے اثرات ہیں۔پیر کو ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شئیرز ایکس جاپان میں0.6 فیصد ہوا،آسٹریلین مرکزی انڈیکس میں 0.2فیصد اور ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کے مرکزی انڈیکسز میں 0.3 فیصد جبکہ ہانگ کانگ سٹاکس میں 0.9 فیصد اضافہ ہوا۔ڈالر انڈیکس90.839 پر رہا۔









