ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

88

ہانگ کانگ ۔ 9 مئی (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور فرانس میں ایمانویل میکرون کی بطور صدر کامیابی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے سے قبل 0.05 پوائنٹ بڑھ کر 19895.75 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 0.73 پوائنٹ کم ہوکر 1585.13 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 79.04 پوائنٹ (0.32 فیصد) بڑھ کر 24656.95 پوائنٹ رہا۔چین کے اہم شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 13.76 پوائنٹ (0.45 فیصد) کمی ہوئی اورنڈیکس 3064.85 پوائنٹ تک گرگیا ش