ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان

307

ہانگ کانگ ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں منگل کو حصص کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ ٹوکیو مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں تیزی رہی جس کی وجہ ین کی تیز شرح اضافہ میں تعطل کے بعد سرمایہ کاروں کی کاروباری سرگرمیاں ہیں۔شہر کا اہم ترین نکی۔