ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان

144

ہانگ کانگ ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں جمعہ کو ملا جلا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی رہی ۔