ایشیائی حصص بازاروں میں مندی

187
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

ایشیائی حصص بازاروں میں مندی
ٹوکیو ۔ 25 اپریل (اے پی پی) ایشیا کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو مندی چھائی رہی۔ایشیا پیسفک ایم ایس سی آئی ایکس جاپان انڈکس 0.4 فیصد ڈاﺅن رہا۔ ٹوکیو سٹاکس اوپن کے ساتھ ہی گرگئے۔ نکی 225 انڈکس 0.53 فیصد سے93.15 پوائنٹس ڈاﺅن کے ساتھ17,479.34 کی حد تک گیا جبکہ ٹاپکس انڈکس نے بھی تمام پہلے سیشنز میں0.55 فیصد سے7.72 پوائنٹس کھوئے اور اس کی نفسیاتی حد1399.00 کی شرح سے آگے نہ جاسکی۔