26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںایشیائی حصص بازاروں میں مندی

ایشیائی حصص بازاروں میں مندی

- Advertisement -

ہانگ کانگ ۔ 13 جون(اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں استحکام اور یورپی یونین میں برطانوی مستقبل بارے خدشات ہیں۔ٹوکیو مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے ابتدائی لمحات میں ہی حصص کی قیمتیں تیزی سے گرگئیں، نکی۔225 انڈیکس 502.86 پوائنٹس (3.03 فیصد) گر کر 16098.50 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 39.26 پوائنٹس (2.95 فیصد) گرنے کے بعد 1291.46 پوائنٹس پر آرہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8564

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں