25.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںایشیائی حصص بازاروں میں مندی

ایشیائی حصص بازاروں میں مندی

- Advertisement -

ہانگ کانگ ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں منگل کو مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ بینک آف جاپان کا مجوزہ اجلاس اور جرمنی، ترکی اور سوئٹزر لینڈ میں دہشتگردانہ کارروائیاں ہیں۔ٹوکیو مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی اور نکی225 انڈیکس وقفے پر 5.23 پوائنٹس گر کر 19386.37 پوائنٹس اور ٹاپکس انڈیکس 3.22 پوائنٹس (0.21 فیصد) گرنے کے بعد 1545.84 پوائنٹ رہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=34347

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں