ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو مندی کا رجحان رہا

ٹوکیو ۔ 10 اگست (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو مندی کا رجحان رہا،ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کامرکزی نکی225 انڈیکس بریک کے بعد 0.3 فیصد ڈاﺅن رہا،ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.41 فیصد ایڈوانس میں گیا جبکہ شنگھائی کا کمپوزٹ انڈیکس 0.10فیصد اپ کے ساتھ 30022.6 کی سطح پر گیا اور شنزن کمپوزٹ انڈیکس0.09 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 1980کی سطح پر بند ہوا۔سڈنی کا کمپوزٹ اے …

ٹوکیو ۔ 10 اگست (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو مندی کا رجحان رہا،ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کامرکزی نکی225 انڈیکس بریک کے بعد 0.3 فیصد ڈاﺅن رہا،ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.41 فیصد ایڈوانس میں گیا جبکہ شنگھائی کا کمپوزٹ انڈیکس 0.10فیصد اپ کے ساتھ 30022.6 کی سطح پر گیا اور شنزن کمپوزٹ انڈیکس0.09 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 1980کی سطح پر بند ہوا۔سڈنی کا کمپوزٹ اے ایس ایکس انڈیکس بھی 0.4 فیصد ڈاﺅن گیا جکارتا اور منیلا میں بھی مندی رہی جبکہ سیﺅل کا کوپسی انڈکس فلیٹ رہا۔

Leave a Reply